Analyse @PTISindhOffice's tweets
@PTISindhOffice
| 191,978 followers
پاکستان تحریک انصاف ٹنڈوالہیارکی جانب سےجنرل سیکرٹری جاوید کالرواورضلعی ٹیم کی قیادت میں اس فسطائی حکومت کےخلاف لیاقت گیٹ سےپریس کلب تک احتجاجی ریلی۔انتہائی خراب گورننس،مہنگائی مارچ والوکی ذبردستی مسلط شدہ حکومت میں قیمتوں میں ہوشربااضافےسےتنگ عوام کی بھرپورشرکت #پاکستان_امن_مارچ https://t.co/fUTD0Vq5N3