Analyse @ChParvezElahi's tweets
عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن بالکل بلاجواز تھاجو لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی بھی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے،نہتے کارکنوں اور ملازمین پرشیلنگ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال انتہائی افسوسناک ہے،عمران خان کےگھر کاگیٹ کرین کے ذریعے توڑ کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا