Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
میں اس وقت عمرہ کے لئیے حرم میں آیا ہوں ، جو پاکستانی مل رہا ہے ، وہ روتے ہوئے دو دعاؤں کا کہہ رہا ہے ، اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ، اللہ نے لوگوں دلوں کو عمران کی طرف کیوں پھیرا ہے ؟ https://t.co/ZI6wCJ8KiN