Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
اظہر مشوانی جمعرات دوپہر لاہور سے اغوا کیا گیا ہے48 گھنٹہ گزرنے کے باوجودابھی تک اسکی custody کسی ادارے نے ظاہر نہیں کی۔ پاکستان میں جبری گمشدگی کا سامنا یہ نوجوان کررہا ہے جو ملک کی بہتری کےخواب دیکھتا ہے #ReleaseAzharMashwani https://t.co/lXF5EhSoDn