Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
لگتا ہے سرحد سے پار کسی آئی جی پولیس کا بیان ہے ۔ ایسا لہجہ پاکستان کے پچھتر سال میں کسی آئی جی کا نہیں تھا ۔آئی جی صاحب باز آجائیں ، میں نے بتیس سال آپ لوگوں کے ساتھ گذارے ہیں ۔ دعا کریں کہ لوگ پولیس پر ہتھیار نہ اٹھائیں ۔۔ اس کے بعد سب بھرم ٹوٹتے دیکھے ہیں میں نے https://t.co/fpcOI4bg4a