Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
لاھور نے پاکستان کی ساری گھسی پٹی سیاسی قیادت اور اس کی پشت پر کھڑی اسٹیبلشمنٹ کی پوری قوت کو شکست دے دی۔ عوام جب فیصلہ کر لے توکنٹینر دیوار بنتے ہیں اور نہ کسی گولی لاٹھی اور آنسو گیس کا خوف راستہ روکتا ہے ۔۔اسی ٹویٹ پر لوگ تصویر پر اعتراض کرتے تھے کہ پرانی ہے ، یہ وڈیو تازہ ہے https://t.co/mFdENV5Uk4