Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
تعزیرات پاکستان کی بے شمار دفعات ہیں جن کے تحت رانا صاحب کے اس بیان پر مقدمہ قائم ہوسکتا ہے ۔ناکامیوں کا زہر ایسا ہے جس کا شکار انسان نہ جیتا ہے نہ مرتا ہے ۔ مسلم لیگ کو دشمنی اللہ سے کرنی چاہیے جس نے لوگوں کے دلوں میں عمران کی محبت بھر دی ہے ۔ https://t.co/85rqgMYS6S