Analyse @sayedzbukhari's tweets
@sayedzbukhari
| 1,229,171 followers
سول کپڑوں میں موجود یہ کون افراد ہیں جو پولیس سے بھی زیادہ مستعدی سے تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کر رہے ہیں؟ کیا اس ملک میں قانون نام کی کوئی چیز موجود ہے ؟ جب جس کا جہاں دل کیا بغیر جرم بغیر وارنٹ پکڑ دھکڑ شروع https://t.co/FEUsXVrZK8 https://t.co/5qmCWXwV1Q