Analyse @OryaMaqboolJan's tweets
@OryaMaqboolJan
| 1,356,833 followers
کابینہ نے جو قانون آج عدلیہ کے اختیار کو محدود کرنے کے لئیے منظور کیا ، یہ مقتدر حلقوں کی دیرنیہ آرزو تھی ۔ اس قانون کا اولین شکار صرف چند ماہ بعد بننے والا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ہوگا جسےپہلے ہی قابو کرنے کی ایک بھرپور اننگز کھیلی جاچکی ہے ۔ شہباز شریف کابینہ کس کے اشاروں پر ؟