Analyse @siasatpk's tweets
نہ کھمبوں اور دیواروں پر بینر دیکھ کر عوام کسی کو غدار تسلیم کرے گی اور نہ کسی کو ہیرو۔ عوام کی رائے بیلٹ باکس بتاتا ہے۔ آپ عوام کی اصل رائے جانتے ہیں اس لئے 5 مہینوں سے الیکشن کروانے سے بھاگ رہے ہیں۔جبران ناصر
@MJibranNasir
https://t.co/0plN6YvRRY https://t.co/VQSciXTUBt
@MJibranNasir
https://t.co/0plN6YvRRY https://t.co/VQSciXTUBt