Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین کیساتھ ناروا اور غیر انسانی سلوک سے متعلق تمام شکوک و شبہات دور کر دیئے ہیں، اب یا تو انہیں خوف ہے کہ خواتین رہا ہو کر بدسلوکی سے متعلق بتائیں گی یا پھر ان سے کچھ مس ہینڈل ہوگیا جسکا انہیں اب خوف ہے۔ عمران خان https://t.co/GYo3UhAQvt