Analyse @PTIOfficialISB's tweets
@PTIOfficialISB
| 375,675 followers
زندگی، عزت و ذلت اور رزق سب اللّٰہ کے ہاتھ میں ہیں، تاکہ اِنسان، اِنسان کی غُلامی نہ کرے، یہ سب قرآن میں لکھا ہے۔ آزادی بہت بڑی نعمت ہے، ہم اپنی آزادی کیلئے کھڑے ہیں، آزادی کیلئے لڑنے والا شہید کا رُتبہ پاتا ہے، پیغمبروں کے بعد شہید کا رُتبہ ہے۔
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان https://t.co/XMlZVPlIkN
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان https://t.co/XMlZVPlIkN