Analyse @PTIofficial's tweets
@PTIofficial
| 10,021,779 followers
کہتے ہیں عمران خان سے بات نہیں کریں گے، عمران خان سے بات چیت کے بغیر تو حالات ٹھیک ہی نہیں ہوسکتے کیوں کے عمران خان کی مقبولیت ہے ان تیرہ جماعتوں سے زیادہ ووٹ تو عمران خان کے پاس ہیں آپ کہتے ہیں ہم بات نہیں کریں گے؟بیرسٹر احتشام https://t.co/qtneSDqk6W