Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
”جبری علیحدگیوں“ کیلئے کس بےشرمی سے ہر حربہ آزمایا جا رہا ہے، یہ مناظر خود اس کی وضاحت کرتے ہیں۔ اس سب سے تحریک انصاف کیلئے ہمدردیاں بڑھ رہی ہیں اور اس کے ووٹ بنک میں اضافہ ہورہا ہے۔
ان فسطائی حربوں سے پاکستان کے عوام اور اداروں کے مابین خلیج بھی بڑھ رہی ہے۔ https://t.co/gDDM6VxU8C https://t.co/C8LUhCJSqr
ان فسطائی حربوں سے پاکستان کے عوام اور اداروں کے مابین خلیج بھی بڑھ رہی ہے۔ https://t.co/gDDM6VxU8C https://t.co/C8LUhCJSqr