Analyse @ImranKhanPTI's tweets
@ImranKhanPTI
| 20,643,654 followers
پنجاب کے سابق سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے اُس ابتلاء و آزمائش کی روداد قلمبند کی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ اس فسطائی حکومت کے ہاتھوں گزر رہے ہیں۔ ان کی 80 سالہ ضعیف ماں سے لیکر بھائیوں تک کسی کو بھی معاف نہیں کیا گیا اور ان کے اَعِزّہ و اَقارِب سمیت (ان سے نسبت رکھنے والے) جس… https://t.co/XvG71f1bJB https://t.co/PgL3FZsruu